بہت بڑی خوشخبری آگئی : پاکستان کی نمبر ون اداکارہ نے گناہوں سے توبہ کرلی ، دین کی تبلیغ کے لیے زندگی وقف کرنے کا اعلان

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 14, 2016 | 07:51 صبح

کراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان کی صف اول کی اداکارہ وینا ملک کی زندگی میں انقلاب آگیا ، شوہر کے ہمراہ کراچی کی مشہور جامعہ بنوریہ پہنچ گئیں  اور دین کی خدمت کرنے کا اعلان کر دیا ۔

 تفصیلات کے مطابق  وینا ملک  نے کہا ہے کہ وہ  گمراہ تھیں  مگر اللہ نے انہیں ہدایت دے دی ہے اور اب دین اسلام  کے لیے زندگی وقف کر دی ہے ۔ اداکارہ ماضی کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں ۔ وینا ملک کے ہمراہ ان کے شوہر بھی جامعہ بنوریہ پہنچے ۔

وینا ملک کا یہ بھی

کہنا تھا کہ  خوش نصیب ہوں اللہ نے ہدایت دے دی ہے ۔ اب انشا اللہ ہمیشہ صراط مستقیم پر چلتی  رہوں گی ،