پاکستانی باولرز کی بولنگ مایوس کن ہے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 03, 2017 | 20:38 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک):پاکستان کرکٹ ٹیم کے2 سابق کپتانوں نے آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اور بولنگ پرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز کی بولنگ سمجھ سے باہر ہے ،رنز کیسے رکیں گے جب فیلڈ صحیح سیٹ نہیں ہوگی ۔سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ بولرز کی پرفارمنس سے مایوسی ہوئی ،اتنے تجربے کار کھلاڑی کے ہونے کےباوجود ٹیم کی یہ کارکردگی مایوس کن ہے۔کرکٹ ایکسپرٹ عالیہ رشید کا کہنا ہے کہ ہم نے فاسٹ بولر

ز کو اوور ریٹ کیا ہوا ہے ،میچ ہمیں اسپنرز یا پھر بیٹسمین جتواتے ہیں۔