وسیم اختر کو رہاکردیاگیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 16, 2016 | 13:35 شام

کراچی(مانیٹرنگ)

وسیم اختر کا استقبال فاورق ستار، خواجہ اظہار اور فیصل سبزواری سمیت ایم کیو ایم کے کئی رہنما اور سیکڑوں کارکنوں نے کیا۔