سمندر کی لہروں پر تیرتے شہر کا خواب پورا ہونے کو ہے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 19, 2017 | 17:32 شام

فرنچ پولی نیشیا(مانیٹرنگ ڈیسک):سمندر کی لہروں پر تیرتے شہر کا خواب پورا ہونے کو ہے، فرنچ پولی نیشیا کی حکومت کا امریکی کمپنی سے معاہدہ طے پا گیا۔ بحر الکاہل کے وسط میں لہروں پر تیرتے شہر کی تعمیر کا کام 2019 میں شروع ہونے کی امید ہے ۔امریکی کمپنی نے اس پروجیکٹ پر پانچ سال تک ابتدائی کام کے بعد جنوبی بحر الکاہل میں ایک سو اٹھارہ جزائر پر مشتمل فرنچ پولی نیشیا کی حکومت سے معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے ۔