سرکاری اداروں میں وٹس ایپ اور ای میل استعمال پرفوری طور پر پابندی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 08, 2017 | 13:26 شام
اسلام آباد(مانیٹرنگ)-سرکاری اداروں میں واٹس ایپ، ای میل اور اس قسم کے دیگر ذرائع سے سرکاری اور اہم معلومات کے تبادلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور تمام ملازم ان احکامات پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے :