مدہوش قطری شہزادے کا کارنامہ: ایک اور پاکستانی خاتون کی زندگی تباہ ہوگئی ،تفصیلات اس خبر میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 01, 2017 | 07:18 صبح
حیدرآباد تھل (ویب ڈیسک) قطری شہزادوں کے قافلے میں شامل گاڑیوں میں سے ایک گاڑی کے نیچے آ کر خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا۔
نواحی گائوں بھریڑی کی رہائشی خاتون علاقہ تھل میں شکار کی غرض سے آئے قطری شہزادوں کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کے نیچے آ گئی۔ اطلاعات کے مطابق گاڑی رکی تو ایک خاتون گاڑی کے سامنے آ کر بیٹھ گئی۔ ڈرائیور خاتون کو دیکھ نہ پایا اور گاڑی اوپر چڑھا دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی