دنیا کی سب سے بزرگ 80 سالہ فحش اداکارہ نے ایسا اعلان کردیا کہ ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 22, 2017 | 21:37 شام

ٹوکیو (نیوز ڈیسک)جس طرح گمراہی کا راستہ چھوڑ کر ہدایت کی جانب مائل ہونے کی کوئی عمر نہیں ہوتی اسی طرح ایک شریفانہ زندگی چھوڑ کر شیطان کا چیلا بن جانے کی بھی کوئی عمر نہیں۔ اس کی ایک مثال جاپانی خاتون ماﺅری تیزوکا ہے جس نے 71 سال کی عمر میں فحش فلموں میں کام شروع کردیا، اور اب 80 سال کی عمر میں ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کیا تو ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ مداحوں کے اصرار پر کسی بھی وقت فحش فلموں کی دنیا میں واپسی ہوسکتی ہے۔دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق ماﺅری نے حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اب اس کے لئے فلم میں پرفارم کرنا ذرا مشکل ہو گیا ہے لیکن سب اسے کام جاری رکھنے کے لئے کہہ رہے ہیں۔ اس کا کہنا تھا کہ مداحوں اور فلمی دنیا کے رفقائے کار کے اصرار کی وجہ سے عین ممکن ہے کہ وہ ایک ۔۔۔۔بار پھر اس کام میں واپس آجائے۔ اور فلم نگری میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں