اب راج کرے گی خلق خدا : حکومت نے پاکستانی خواتین کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 07, 2017 | 09:09 صبح

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ نے براہ راست انتخابات میں ہرپارٹی کوخواتین کیلیےپانچ فیصدکوٹہ مختص کرنیکی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں افغان مہاجرین کی واپسی کی پالیسی منظور کرلی گئی جب کہ کابینہ نے انتخابی اصلاحات کی منظوری دیتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کا اس ب

ات کا پابند بنایا ہے کہ عام انتخابات میں خواتین کو پانچ فیصد نشستوں پر الیکشن لڑایا جائے گا۔اس پالیسی کے تحت عام انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں خواتین کو پانچ فیصد نشستوں کا کوٹا دینے کی پابند ہوں گی۔