سعودی عرب میں ہندی لفظ”راما“ سمیت 50ناموں پر پابندی لگا دی گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 07, 2017 | 08:15 صبح

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے ہندو لفظ "راما" سمیت 50 ناموں پر پابندی لگادی ۔ فہرست میں کئی ایسے نام بھی شامل ہیں جن کا استعمال سعودی عرب سمیت کئی دیگر اسلامی ممالک میں ہوتا ہے۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں بسنے والے افراد اپنے بچوں کو راما، بن یامین، مالک، ملکہ، عبدالناصر، عبدالرسول، عبدالنبی، جبرائیل، نبی، امی اور ملاک سمیت 50 ناموں سے نہیں پکار سکیں گے، جن ناموں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سے بیشتر غیر اسلامی ہونے کے ساتھ سعودی ثقافت سے بھی مطابقت نہیں رکھتے۔ اور

اب ان پر سختی سے پابندی کا حکم دیا گیا ہے۔