گزشتہ ہفتے ہم جن چیزوں سے لاعلم تھے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 01, 2016 | 21:22 شام

رولر کوسٹر کی سواری گردے کی پتھری نکالنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے، میکسیکو میں 300 قسم کی بدعنوانی پائی جاتی ہے، سانس سے لہسن کی بدبو ختم کرنے کا علاج، امریکی مصنف ٹرومین کیپوٹی کی باقیات کی قیمت نیلامی میں 43,750 ڈالر کے برابر ہے، دودھ پلانے والے جانور جو ذی حیات کو سب سے زیادہ ہلاک کرتے ہیں وہ انسان، بھالو، بھیڑیاں نہیں بلکہ نیولے کی نسل سے تعلق رکھنے والی میرکاٹ ہے،نوجوانی میں مہاسوں کا نکلنا بری خبر نہیں بے داغ جلد پر بڑھاپا جلدی آتا ہے، برطانیہ میں گزشتہ برس 100 برس کی عمر کے 14,570 افراد ت
ھے جو کہ گزشتہ تین دہائیوں کے مقابلے میں چار گنا تھے۔