ڈان نیوز لیک کی ذمہ داری وزیر اعظم نواز شریف پر بھی آئے گی۔۔۔ظفر علی شاہ کی سچائی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 03, 2016 | 19:12 شام

 
اسلام آباد(مانیٹرنگ)مسلم لیگ ن کے رہنما سید ظفر علی شاہ نے نے 92 چینل میں ڈاکٹر دانش کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف کا سپریم کورٹ کے باہر یہ کہنا کہ باقی ایمپائر دونمبر ہیں،ان کا اشارہ فوج کی طرف تھاجو مناسب نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈان نیوز لیک کی ذمہ داری وزیر اعظم نواز شریف پر بھی آئے گی۔